US Air Strike on Iran Nuclear Facilities
Iran Nuclear Installation: Satellite pictures show heavy machinery at the site – BBC URDU
امریکی حملے میں ’تباہ‘ ہونے والی ایرانی جوہری تنصیب ’فردو‘ کی تازہ سیٹلائٹ تصاویر میں بھاری مشینری کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے۔ 29 جون کو سامنے آنے والی تصاویر میں کھدائی کرنے والی ایک مشین اور کرین کو دیکھا جا سکتا ہے۔
پریزینٹر: کومل فاروق
ایڈٹنگ: نئیر عباس
Credit: BBC News اردو
