Mir Jafar
Nawab Siraj-ud-dola’s murder: Mir Jafar’s tainted legacy still haunts his descendants – BBC URDU
آج بی بی سی ریڈز میں بات بنگال کے نواب سراج الدولہ کے قتل کے معمے کی اور انڈیا میں خاص طور پر مغربی بنگال میں لوگ یہ کیوں کہتے ہیں کہ پلاسی کی جنگ میں نواب سراج الدولہ کو ان کے سپہ سالار میر جعفر کی سازش کی وجہ سے انگریزوں سے شکست ہوئی تھی اور ان کے قتل میں انہیں کی ہاتھ تھا۔ آج بھی لوگ انہیں غدار اور ان کے محل کو نمک حرام کی ڈیوڑھی کیوں کہتے ہیں؟
تحریر: امیتابھ بٹھاسالی
پیشکش و ایڈیٹنگ: خدیجہ عارف
Credit: BBC News اردو
