Drone Advantages
- Drones will help in rescue operations.
Drone rescues children from flooded river in Vietnam – BBC URDU
ویتنام میں ایک کسان نے اپنے کھیتوں میں فرٹیلائیزر سپرے کرنے والے ڈرون میں رسی باندھ کر ایک بچے کو سیلابی ریلے سے بچا لیا۔ ان علاقوں میں دریا میں طغیانی، فلیش فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈ عام بات ہے، جبکہ بارشوں میں موسمی شدت کی وجہ سے کبھی تو پورے گاؤں بھی بہہ جاتے ہیں۔
Credit: BBC News اردو

