Donald Trump

Donald Trump

Furious Trump swears while warning Iran and Israel – BBC URDU

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل پر زور دیا ہے کہ وہ ایران پر ’طاقتور حملوں‘ کا حکم دینے کے بعد ’بم نہ گرائے‘۔ ٹرمپ نے ایک گالی کا استعمال کیا جب انھوں نے اسرائیل اور ایران کو تنقید کا نشانہ بنایا۔ اس سے قبل دونوں فریقین نے ایک دوسرے پر جنگ بندی کی خلاف ورزی کا الزام لگایا تھا۔ انھوں نے بعد میں کہا کہ ’جنگ بندی نافذ العمل ہے۔‘ جنگ بندی کے نفاذ کے چند گھنٹے بعد اسرائیل نے کہا کہ اس نے ایران کی طرف سے داغے گئے میزائل کو ناکارہ بنا دیا ہے۔ ایران نے تازہ حملے کرنے سے انکار کیا اور خبردار کیا کہ ’مزید کسی بھی جارحیت کا فیصلہ کن، مضبوط اور بروقت جواب دیا جائے گا‘۔

Credit: BBC News اردو

US NATO relations

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top