Why did Jagdeep Dhankhar resign
Why India’s vice president has resigned?- BBC URDU
انڈیا کے نائب صدر جگدیش دھنکر نے پیر کی رات اچانک استعفی دے دیا ہے۔ ان کے غیر متوقع فوری استعفی سے دلی کے سیاسی حلقوں میں طرح طرح کی قیاس آرائیاں کی جا رہی ہیں۔
رپورٹ ۔ شکیل اختر
ویڈیو ایڈیٹر ۔ تپس ملک
Credit: BBC News اردو

