US designated TRF as a terrorist organization in 2025
US to Designate Group Claiming Pahalgam Attack as a ‘Global Terrorist Organization’ – BBC URDU
امریکی محکمہ خارجہ نے پہلگام حملے کی ذمہ داری قبول کرنے والے کالعدم عسکریت پسند گروہ ’دا ریزسٹنس فرنٹ‘ کو عالمی دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کر لیا ہے۔ لیکن یہ گروپ ہے کون، جانیے سمید ککڑو اور خدیجہ عارف کی اس ویڈیو میں۔
Credit: BBC News اردو

