Why Microsoft Left Pakistan
Why is Microsoft closing its office in Pakistan after 25 years? – BBC URDU
ٹیکنالوجی کی بڑی کمپنی مائیکرو سافٹ نے دنیا بھر سے قریب نو ہزار ملازمتیں ختم کرنے کی تصدیق کی ہے۔ یہ رواں سال مائیکرو سافٹ میں نوکریوں میں کٹوتی کی نئی لہر ہے اور اس اقدام سے پاکستان میں مائیکروسافٹ کا دفتر 25 سال بند کیا جا رہا ہے؟ اس بارے میں جانیے نازش فیض اس ویڈیو میں۔
رپورٹر: عمیر سلیمی
Credit: BBC News اردو

