Battle of Nahrawan

Battle of Nahrawan

حضرت ابو مجلزؒ بڑے تابعین میں سے ہیں اور آپ حضرت علی رضی اللہ عنہ سے محبت کرتے تھے۔ جبکہ بنو عمرو بن سدوس کے جو لوگ آپ سے بات کرنے آئے تھے یہ لوگ پہلے حضرت علیؓ کے ساتھ تھے۔ بعد میں خوارج بن گئے تھے۔
ان کا کہنا تھا کہ علیؓ اور تمام صحابہؓ نعوذ باللہ مرتد ہوگئے۔ دلیل کے طور پر وہ اس آیت کو پیش کرتے تھے کہ جو اللہ کے نازل کردہ سے فیصلہ نہ کرے وہ کافر ہے۔ چنانچہ اس بحث نے اس دور میں زیادہ زور پکڑا۔ لہٰذا صحابہؓ اور تابعینؒ نے ان کے جواب میں یہ فرمایا کہ اس آیت سے جو تم حضرت علیؓ اور دیگر صحابہؓ میں کفر ثابت کرنا چاہتے ہو، وہ یہ نہیں ہے۔

Battle of Nahrawan 1

Book: ادیان کی جنگ دین اسلام یا دین جمہوریت

What is a Democracy

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top