Israeli strike on Iranian state TV
BBC inside Iran state TV building hit by Israeli missile strike – BBC URDU
بی بی سی کی چیف انٹرنیشنل نامہ نگار لیز ڈوسیٹ نے تہران میں ایرانی سرکاری ٹی وی کی عمارت کے ملبے کا دورہ کیا۔
یہ عمارت حالیہ تنازعے کے دوران اسرائیلی میزائل حملے کی زد میں آئی تھی، جس کی وجہ سے ایک نیوز اینکر کو لائیو نشریات کے دوران بھاگنا پڑا۔
لیز ڈوسیٹ کو ایران میں رپورٹنگ کی اجازت اس شرط پر دی گئی ہے کہ ان کی کوئی بھی رپورٹ بی بی سی کی فارسی سروس پر استعمال نہ کی جائے۔ یہ قانون ایرانی حکام کی طرف سے ایران میں کام کرنے والے تمام بین الاقوامی میڈیا اداروں پر لاگو ہے
Credit: BBC News اردو
