General Ashfaq Parvez Kayani

General Ashfaq Parvez Kayani

1: General Ashfaq Parvez Kayani was a fomer Chief of Army Staff.

2: His Army Chief tenure start from 2007 to 2013.

Gen Kayani Profile-07 Oct 2013

\"General

Credit: Geo News

Link: https://www.youtube.com/watch?v=cxGY4Y-Ccq0

جنرل اشفاق پرویز کیانی، پاک فوج کے 14 ویں سپہ سالار

پیدا ئس: 20 اپریل، 1952 منگھوٹ، ضلع گوجر خان، پنجاب

\"General

1971 میں بلوچ رجمنٹ میں کمیشن حاصل کی

\"General

1971 کی جنگ میں لیفٹینٹ کی حیثیت سے خدمات انجام دیں

\"General

بے نظیر بھٹو کے پہلے دور حکومت میں ان کے ملٹری سیکریٹری  رہے

\"General

کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ اور جنرل اسٹاف کالج لیو نور امریکا سے فارغ التحصیل

\"General

2000 میں ڈائر یکٹوریٹ جنرل آف ملٹری اپریشنز کے ڈائر یکٹر مقرر

\"General

ستمبر 2003 میں لیفٹینٹ جنرل بنے، راولپنڈی کور کی کمان سنبھالی

\"General

اکتوبر 2004 میں آئی ایس آئی کے ڈائریکٹر جنرل بنا دیئے گئے

\"General

اکتوبر 2007 میں فور اسٹار جنرل کے عہدے پر ترقی۔

وائس چیف آف آرمی اسٹاف بنے

\"General

28 نومبر 2007 کو پرویز مشرف کی جگہ آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا

\"General

24 جولائی 2010 کو مدت ملازمت میں تین سال کی توسیع دی گئی

\"General

کئی ملکی و بین الاقوامی اعزازات سے نوازا گیا

\"General

ان میں امریکی آرمڈ فورسز کی جانب سے لیجن آف میرٹ، اسپین کی جانب سے گرینڈ کراس آف ملٹری میرٹ ایوارڈ

\"General

جبکہ پاکستان میں نشان امتیاز (ملٹری) اور ہلال امتیاز شامل ہیں۔

\"General

فوربس میگزین  نے 2011 میں دنیا کی سو طاقت ور ترین شخصیات کی فہرست میں 34 ویں نمبر پر جگہ دی

\"General

2012 میں فوربس کی فہرست میں جنرل کیانی کا نام 28 ویں نمبر پر تھا

\"General

Reporter – Gen Kayani\’s tenure extension – Ep 9 Part 3

Has the Chief of Army Staff General Ashfaq Parvez Kayani become a political personality? and why did the current PPP government decide to extend the General\’s term for another 3 years. Find out in this episode of the Reporter. Guests: Abida Hussain, Kamran Shafi and Sultan Mehmood Haali.

\"General

Credit: dawnnewspakistan

Reporter – Gen Kayani\’s tenure extension – Ep 9 Part 5

\"General

Credit: dawnnewspakistan

General Pervez Musharraf

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top